اِن فنِکس Hot 4 موبائل فون صرف Yayvo.com پر متعارف کرادیا گیا

113

کراچی (اسٹاف رپورٹر)صارفین کو کم قیمت میں معیاری مصنوعات فراہم کرنے کے عزم پر کاربند، مُلک کے صفِ اوّل کے اور سب سے تیزی سے بڑھتے ہوئے آن لائن شاپنگ پورٹلز میں شمار ہونے والے Yayvo.com نے اِن فنِکس موبائل فون کے ساتھ پارٹنرشپ میں ’اِن فنِکس Hot 4 ‘ متعارف کرا دیا۔