پاکستان کوچوتھے میچ میں بھی انگلینڈ کے ہاتھوں شکست

107

لیڈز (مانیٹرنگ ڈیسک) انگلینڈ نے پاکستان کو شکست دے کر پانچ ایک روز میچوں کی سیزیز میں 4-0سے برتری حاصل کرلی۔ انگلینڈ کے شہر لیڈز میں پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان چوتھے ایک روزہ میچ میں پاکستان نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے مقررہ 50 اوورز میں 8 وکٹوں کے نقصان پر 247 رنز کا ہدف دیا۔ انگلینڈ نے 48ویں اوورز میں 6وکٹوں کے نقصان پر ہدف حاصل کر لیا۔