جماعت اسلامی سندھ کی شوریٰ کا اجلاس 4ستمبر کو طلب

162

کراچی (اسٹاف رپورٹر) جماعت اسلامی سندھ کے امیرڈاکٹر معراج الہدیٰ صدیقی نے مجلس شوریٰ کاایک ہنگامی اجلاس 4ستمبر ک صبح ساڑھے 10بجے قبا آڈیٹوریم میں طلب کرلیا ہے۔اجلاس میں ملک وسندھ کی سیاسی صورتحال پرغور کیا جائے گا۔