بد عنوان افرا د کے خلا ف سخت کارروائی ہوگی، مرتضیٰ وہاب

82

کراچی (اسٹاف رپورٹر)سربراہ جیل میں ہے ،لاوارث شہرکی خدمت کے لیے ہرکارکن کوخودمیدان عمل میں نکلنا ہوگا ،سڑکیں ٹوٹ پھوٹ کا شکارہیں ،سیوریج کا ناقص انتظام اور گندگی وغلاظت کا سدباب ضروری ہے ،امن وامان اورشہریوں کا تحفظ ترجیح اول ہے ،بے روز گاری، غربت اورمہنگائی کی ستائی دکھی انسانیت کا مداواالخدمت کاطرۂ امتیاز رہا ہے ،شہرکے موجودہ پیچیدہ حالات میں چرم قربانی کی وصولی کوبڑھانے کی ضرورت ہے ۔ ان خیالات کا اظہار نائب امیر جماعت اسلامی حلقہ کراچی ڈاکٹراسامہ رضی ،امیرشاہ فیصل زون چودھری محمد اشرف ،قیم زون عتیق احمد ،انچارج مہم چرم قربانی واجتماعی قربانی مشتاق صدیقی ودیگر نے جماعت اسلامی شاہ فیصل زون کے تحت ہرسطح کے ذمے داران کے اجلاس سے خطاب کے دوران کیا ۔
اسامہ رضی