تاج حیدر سینیٹ میں پی پی کے پارلیمانی لیڈر مقرر

71

اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے عوامی مسائل پر سینیٹ میں مزید متحرک کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہتاج حیدر سینیٹ میں
پی پی کے پارلیمانی لیڈر مقرر
اسلام آباد (صباح نیوز) پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز نے عوامی مسائل پر سینیٹ میں مزید متحرک کردار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے سینیٹر تاج حیدر کو ایوان بالا میں پارٹی کا نیا پارلیمانی لیڈمقررکردیا گیا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ تمام سینیٹرز عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی بھرپور کوششوں کو بروئے کار لائیں گے۔ ہم پر فرض عائد ہوتا ہے کہ ہم عوام کے لیے ان مسائل کا حل پیش کریں۔ تمام سینیٹرزکو چاہیے کہ وہ سینیٹ اور اس کی کمیٹیوں میں حاضریوں کو یقینی بنائیں گے۔ ہم اپنی ذمے داری کو ٹال نہیں سکتے ۔ے سینیٹر تاج حیدر کو ایوان بالا میں پارٹی کا نیا پارلیمانی لیڈمقررکردیا گیا ہے ۔ انہوں نے امید ظاہر کی ہے کہ تمام سینیٹرز عوامی مسائل کے حل کے لیے اپنی بھرپور کوششوں کو بروئے کار لائیں گے۔ ہم پر فرض عائد ہوتا ہے کہ ہم عوام کے لیے ان مسائل کا حل پیش کریں۔ تمام سینیٹرزکو چاہیے کہ وہ سینیٹ اور اس کی کمیٹیوں میں حاضریوں کو یقینی بنائیں گے۔ ہم اپنی ذمے داری کو ٹال نہیں سکتے ۔