جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد یوتھ ونگ کے تحت ’’یوتھ کنونشن‘‘ آج ہوگ

101

کراچی(اسٹاف رپورٹر)جماعت اسلامی نارتھ ناظم آباد یوتھ ونگ کے تحت ’’یوتھ کنونشن‘‘ 3 ستمبر بروز ہفتہ بعد نماز عشا دفتر زون میں منعقد ہوگا ،جس سے جماعت اسلامی یوتھ ونگ کراچی کے صدر حافظ بلال رمضان خصوصی خطاب کریں گے۔ صدر یوتھ ونگ نارتھ ناظم آباد محمد شاداب نے تمام کارکنان سے بروقت شرکت کی درخواست کی ہے۔