یو ایس اوپن ٹینس، میکس مرینی اور ہاؤ چنگ نے مکسڈڈبلزکا پہلا مرحلہ عبور کر لیا

135

نیویارک (جسارت نیوز) بیلاروس کے میکس مرینی اور ان کی چائنیزتائپے کی جوڑی دار ہاؤ چنگ چن نے یو ایس اوپن ٹینس ٹورنامنٹ مکسڈڈبلز پہلا مرحلہ عبور کر لیا۔ میکس اور چنگ نے پہلے راؤنڈ میں ہنری کونٹی نین اور سریبوٹنک کو شکست دی۔ امریکامیں سال کے چوتھے اور آخری گرینڈسلام ٹینس ٹورنامنٹ میں کھیلے گئے مکسڈڈبلز پہلے راؤنڈ میں بیلاروس کے میکس مرینی اور ان کی چائنیز تائپے کی جوڑی دار ہاؤ چنگ چن نے فن لینڈ کے ہنری کونٹی نین کو ہرا کر دوسرے راؤنڈ میں جگہ بنائی13243