بلدیہ شرقی گلشن اقبال زون میں اسپرے مہم کا آغاز

144

کراچی(اسٹاف رپورٹر) چیئرمین بلدیہ شرقی معید انور اور وائس چیئرمین عبدالرؤف خان نے بلدیہ شرقی گلشن اقبال زون میں جراثیم کش ادویات کی اسپرے مہم کا آغاز کردیا، اس موقع پر چیئرمین معید انور نے یونین کونسل کے چیئرمین کو اسپرے کی گاڑیاں حوالے کردیں، اسپرے مہم میں گلشن اقبال زون کی تمام یونین کونسلز میں جراثیم کش ادویات کا اسپرے یقینی بنایا جائیگا۔