جماعت اسلامی کورنگی شرقی کا اجتماع کارکنان آج ہوگا

172

کراچی(اسٹاف رپوٹر)جماعت اسلامی کورنگی شرقی زون کا اجتماع کارکنان آج بروز اتوار صبح11بجے مسجد طیبہ زمان ٹاؤن کورنگی میں منعقد ہوگا۔ اجتماع کارکنان سے جماعت اسلامی کراچی کے ڈپٹی سیکرٹری انجینئر سیف الدین، نائب امیر ضلع سید مفخر علی، سیکرٹری ضلع مرزا فرحان بیگ، امیر زون محمد قاسم خان اور سیکریٹری عبد الوحید خان خطاب کریں گے۔