میرقاسم بنگلادیش کے کاروباری ٹائیکون

124

ڈھاکا(جسارت نیوز) جماعت اسلامی بنگلادیش کے مرکزی رہنمامیرقاسم علی ملک کے کاروباری ٹائیکون تھے،درجنوں فلاحی ،کاروباری
اورتعلیمی اداروں کے سربراہ تھے،وہ ڈیجیٹل میڈیا کارپوریشن کے سربراہ تھے جبکہ اسلامی بینک کے ڈائرکٹربھی رہے،فلاحی ادارے ابن سیناٹرسٹ کی بھی انہوں نے بنیاد رکھی تھی۔، بنگلادیش کے کاروباری ٹائیکون حسینہ واجد کی آنکھوں میں کھٹکتے تھے اوروہ انہیں اپنے راستے سے ہٹاناچاہتی تھی۔