نیوکراچی میں گھرکی دیوارتلے دب کر65سالہ شخص جاں بحق

120

کراچی (اسٹاف رپورٹر) نیو کراچی میں گھر کی دیوار گرنے کے باعث 65سالہ محمد حنیف جاں بحق ہو گیا، متوفی نیوکراچی کے یوسف گوٹھ میں ہری مسجد کے قریب رہائش پذیر تھا ۔