جاپان کولائن راک کے بعد ایک اور سمندری طوفان کا سامنا

171

ٹوکیو(انٹرنیشنل ڈیسک)جاپان میں ایک اور سمندری طوفان نامتھیون کی آمد سے قبل شدید بارش اور تیز ہواؤں کا سلسلہ شروع ہو گیا ہے ۔ یہ طوفان جنوبی جاپان کی جانب بڑھ رہا ہے ۔ رواں ہفتے کے اوائل میں ٹکرانے والے طاقتور سمندری طوفان لائن راک کی تباہی سے اب تک نمٹا نہیں گیا کہ ایک اور آفت آ پہنچی۔ لائن راک نامی طوفان کی لپیٹ میں آ کر کم از کم15 افراد ہلاک ہوگئے تھے ۔