ماتلی،آبادگاروں کی تنظیم سیڈا کی کامیابی

79

ماتلی(نمائندہ جسارت) آبادگاروں کی تنظیم سیڈا مبارک واہ کے انتخابات میں چیئرمین ماجد خان نوتکانی ، وائس چیئرمین سئچو ڈنو، جنرل سیکرٹری عبدالغفار جگسی،ممبر ایگزیکٹو کمیٹی منظو ر احمد نوتکانی،نیاز حسین جگسی،علی احمد لاکھواور بابو چڈھڑ کامیاب قرار پائے ۔