قومی پرچم کی عزت کریں

152

ہم14 اگست نہایت جوش و خروش سے مناتے ہیں، جھنڈیاں اور پرچم بہت محبت اور جذبہ حب الوطنی کے ساتھ لگاتے ہیں، لیکن اگلے دن سے یہ جھنڈیاں زمین پر نظر آتی ہیں۔ کیا یہ ہمارے پرچم کی بے حرمتی نہیں، خدارا ،ان پرچموں کی عزت کرنا سکھائیں، ہمارے بچوں میں پرچم کی عزت ہو گی تو ہمارے ملک پاکستان کی بھی عزت ہو گی۔
(صالحہ بیگم ،نرسری کراچی)