MSولیکا سے ملاقات

102

سائٹ لیبر فورم کے رہنما اسرار احمد، جاوید خان، خواجہ مبشر زبیر، امیر روان، حبیب الرحمن، ارشاد علی بھٹو، گل زمین، اسلم تنولی، اسلم ویلڈر، اسلم پینٹر اور دیگر نے MSولیکا اسپتال ڈاکٹر محمد نواز گاہوتی سے ان کے دفتر میں ملاقات کرکے محنت کشوں کے مسائل پر گفتگو کی۔ اس موقع پر ایم ایس ولیکا نے مزدور رہنماؤں کو مسائل کے حل کی یقین دہانی کرائی۔