OBSکے نو منتخب عہدیداران

116

OBSایمپلائز یونین کے نو منتخب عہدیداروں میں عابد علی خان صدر، سلیم ناصر نائب صدر، ناظم احمد خان شیرانی جنرل سیکرٹری، شجاع الدین خزانچی، سید خان جوائنٹ سیکرٹری اور عادل حسین پبلسٹی سیکرٹری شامل ہیں۔ منتخب عہدیداروں کی تقریب میں حلف برداری ہوئی۔
کے الیکٹرک افسران کو ڈپلومہ کروا رہی ہے
کے الیکٹرک اپنے انڈسٹریل ریلیشنز ڈپارٹمنٹ کے سات افسران کو لیبر قوانین کا ڈپلومہ کروا رہی ہے۔ جس کا بنیادی مقصد لیبر قوانین اور ان قوانین میں وقتاً فوقتاً ہونے والی تبدیلیوں سے آگاہی اور ادارے میں ان کا بہتر اطلاق ہے۔ یہ ڈپلوما NILAT میں کروایا جارہا ہے۔