جماعت اسلامی سائٹ زون کے رہنماؤں کا عثمان احمد سے اظہار تعزیت

177

کراچی (پ ر) امیر جماعت اسلامی سائٹ زون سید سلطان روم ، نائب امرا حاجی بشیر احمد،حاجی سراج محمدقیم زون ڈاکٹر نورالحق، نائب قیمین نیاز برکی، احسان محمداور محمد اسلم نے جماعت اسلامی یوسی 03 کے نائب ناظم اعلیٰ عثمان احمد کی والدہ کی وفات پر تعزیت کا اظہار کرتے ہوئے مرحومہ کے لیے مغفرت و بلندی درجات اور لواحقین کے لیے صبر جمیل کی دعا کی۔