ابوظہبی (آئی این پی)متحدہ عرب امارات کی حکومت نے عید الاضحی پر7چھٹیوں کا اعلان کردیا۔ خلیج ٹائمز کے مطابق یو اے ای حکومت نے پبلک سیکٹر کے شعبے میں 11 ستمبر سے 17ستمبر تک تعطیلات کا اعلان کیاہے جس کے بعد ملازمین میں خوشی کی لہر دوڑ گئی ہے ۔