جماعت اسلامی کے فیصل آباد میں کرپشن کے خلاف تاریخی دھرنے کی تصویری جھلکیاں

491

فیصل آباد: جماعت اسلامی پاکستان نے فیصل آباد میں کرپشن کے خلاف تاریخی دھرنے کا انعقاد کیا جس میں جماعت اسلامی پاکستان کی مرکزی قیادت بشمول امیر سینیٹر سراج الحق اور سیکریٹری جنرل لیاقت بلوچ اور دیگر رہنماوں نے خطاب کیا۔ اس تاریخی دھرنے کی تصویری جھلکیاں ۔