وزیر اعظم نے ن لیگ کی مجلس عاملہ کا اجلاس کل طلب کر لیا

75

اسلام آباد (آئی این پی) وزیر اعظم نواز شریف نے ن لیگ کی مرکزی مجلس عاملہ کا اجلاس کل 10 اکتوبر کو طلب کر لیا۔ اجلاس میں مقبوضہ کشمیر کی صورتحال اور دیگر اہم سیاسی امور پر اراکین کو اعتماد میں لیا جائے گا۔