راولپنڈی ، گھر سے برآمد ہونیوالی لڑکے اور لڑکی کی لاشوں کا معما حل

102

آن لائن)راولپنڈی میں گھر کی پارکنگ میں کھڑی گاڑی سے برآمد ہونیوالی لاشوں کا معما حل ہو گیا، لڑکا اور لڑکی نے محبت میں ناکامی پر زہر کھا کر خود کشی کی، آمنہ اورتیمور کے معدے سے حاصل ہونے والے نمونے فرانزک لیب بھجوادیے گئے۔ پولیس کے مطابق گزشتہ روزراولپنڈی میں کامسیٹس کے
طالب علم 27 سالہ تیموراور25 سالہ آمنہ کی موت کا معمہ حل ہوگیا، دونوں نے زہرکھا کراپنی اپنی زندگیوں کا خاتمہ کیا۔