این ایل ایف کے رہنماؤں کااطہر ہاشمی سے اظہار تعزیت

216

کراچی(پ ر) نیشنل لیبر فیڈریشن پاکستان کے صدر رانا محمود علی خان، جنرل سیکرٹری حافظ سلمان بٹ اور سیکرٹری اطلاعات قاسم جمال نے روزنامہ جسارت کراچی کے چیف ایڈیٹر اطہر ہاشمی کے چھوٹے بھائی کے انتقال پر گہرے دکھ اور افسوس کا اظہار کرتے ہوئے مرحوم کی مغفرت کی دعا کی اور لواحقین کو صبر جمیل کی تلقین کی ہے۔