پی آئی اے نے گلگت کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا

136

اسلام آباد (آن لائن)پی آئی اے نے گلگت کے لیے فضائی آپریشن بحال کردیا،سی ون تھرٹی طیارہ آج صبح7بجے روانہ ہوگا۔ترجمان پی آئی اے کے مطابق طیارہ حادثے کے بعدپی آئی اے نے گلت کیلیے پروازیں منسوخ کردی تھیں اورآج سے آپریشن کوبحال کیاجارہاہے پی آئی اے نے پاک فضائیہ سے فضائی آپریشن کے لیے مددمانگ لی ہے۔