چین نے جاپانی تلابوں میں پائی جانے والی مچھلی کی درآمد پر عائد پابندی 13سال بعد ختم کر دی ۔
چینی اسٹیٹ کونسل کی جانب سے جاری کردہ رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 13سال قبل مذکورہ مچھلی کے باعث بڑے پیمانے پر بیماری پھیلی تھی جس کے بعد اس کی درآمد پر پابندی عائد کی گئی تھی ۔
تیرہ سال کے بعد منگل کے روز درآمد کی جانے والی جاپانی مچھلیوں کا لیبارٹری معائنہ کیا جا رہا ہے جنہیں تمام رپورٹس آنے کے بعد کلیئر کیا جائے گا ۔