عدالت نے انوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیا

79

بھارتی سپریم کورٹ نےانوراگ ٹھاکرکوبی سی سی آئی کی صدارت سےہٹادیاہے۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ نے انڈین کرکٹ بورڈ کے چئیرمین انوراگ ٹھاکر کو عہدے سے ہٹادیا۔