یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخوں میں کمی

144

یورپ اور ایشیائی منڈیوں میں سونے کے نرخوں میں کمی ہوئی جس کی وجہ ڈالر کی شرح تبادلہ میں اضافہ ہے۔

لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.4 فیصد گر کر 1175.90 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے نرخ 0.4 فیصد گرنے کے بعد 1176.30 ڈالر فی اونس رہے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.3 فیصد کم ہوکر 1176.36 ڈالر فی اونس رہے۔ امریکی سونے کے سودے 0.4 فیصد گرنے کے بعد 1177 ڈالر فی اونس طے پائے۔