پاکستان اور آسٹریلیا 13 جنوری کو پہلے ون ڈے میں مدمقابل

129

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 13جنوری کو کھیلا جائے گا۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلا ون ڈے 13جنوری کوبرسبین میں کھیلاجائےگا جس میں میزبان ٹیم کی مینیجمنٹ نے فاسٹ باؤلر ہیزل ووڈ کوآرام دینے کافیصلہ کیا ہے جب کہ آسٹریلوی بورڈ کی جانب سے موقف اختیار کیا گیا ہے کہ ہیزل ووڈکومسلسل6ٹیسٹ میچزکھیلنےکی وجہ سےآرام دیاگیاہے۔

واضح رہے پاکستان نے ون ڈے سیریز سے قبل تین میچز پر مشتمل ٹیسٹ سریز کھیلی جس میں قومی ٹیم کو ایک بھی فتح نصیب ہوئی ۔