امریکا کی مغربی ریاستوں سے برف کا طوفان ٹکرا گیا

186

امریکا کی مغربی ریاستوں سے برف کا طوفان ٹکرا گیا، طوفان سب سے زیادہ شدت سے ریاست کیلی فورنیا میں آیا۔

امریکی میڈیا کے مطابق طوفان کے نتیجے میں مزید بارشوں اور لینڈ سلائیڈنگ کے خدشات بڑھ گئے ۔محکمہ موسمیات کے مطابق کیلی فورنیا میں سات فٹ تک برف باری ہوسکتی ہے۔محکمہ موسمیات نے ریاست اوریگن ، واشنگٹن اور آئیوامیں بارش کے ساتھ ساتھ برف باری کی بھی پیش گوئی کی ہے۔