آسٹریلیا نے پاکستان کو جیت کے لئے 221 رنزکا ہدف دے دیا

173

آسٹریلیا نے دوسرے ون ڈے میچ میں پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستان کو جیت کےلئے 221 رنز کا ہدف دے دیا۔ میزبان ٹیم کی جانب سے اسٹیون سمتھ 60 رنز بنا کر نمایا رہے۔

پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دوسرا ایک روزہ میچ میلبرن میں جاری ہے۔ کینگروز نے ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کرنے کا فیصلہ کیا اور 220 رنزکے مجموعی  اسکور پر میزبان ٹیم اڑتالیس اوورز میں اپنی تمام  وکٹیں گنوا بیٹھی  اور جیت کے لئے حریف ٹیم کو 221 رنزکا ہدف دیا۔