میلبرن: آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری

150

دوسرے ایک روزہ میچ میں آسٹریلیا کی پاکستان کے خلاف ٹاس جیت کر بیٹنگ جاری ہے ۔ شاہینوں کی تباہ کن باؤلنگ نے 124 رنزکے اسکور تک چار کھلاڑیوں کو پویلین کی راہ دکھا دی ۔