کراچی، شارع فیصل ڈرگ روڈ پر انجن خراب، ٹریفک جام

164

 

شارع فیصل ڈرگ روذ پر ریلوے انجن خراب ہونے سے مسافروں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔

کراچی کے علاقے ڈرگ روڈ کے مقام میں ریلورے انجن اچانک خراب ہوگیا۔ ریل انجن  سٹرک پر خراب سے ہونے ٹریفک کی روانہ متاثر ہوگئی۔شارع فیصل سے ملیر تک ٹریفک کی روانی شدید متاثر ہوئی۔ ٹریفک جام ہونے سے مسافروں کو شہریوں کو شدید مشکلات کا سامنا کرنا پڑا۔