اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ دنیا میں پناہ گزینوں کا نصف سے زائد دس ممالک میں مقیم ہے۔
اقوام متحدہ کے مہاجرین سے متعلق ہائی کمیشن(یو این سی ایچ سی آر کی جانب سے جاری کردہ اعدادو شمار کے مطابق دنیا میں اس وقت تقریباً 65.3 ملین افراد بے گھر ہو چکے ہیں۔
رپورٹ کے مطابق ترکی 3.1ملین،پاکستان 1.6 ملین، لبنان 1.1 ملین،ایران9 لاکھ79 ہزارایتھوپیا 7 لاکھ36ہزار،اردن6 لاکھ64 ہزار پناہ گزینوں کے ساتھ سہرفرست ہیں۔