کراچی:سائیٹ ایریا کے گودام میں آگ لگ گئی،تیسرے درجے کی قرار

145

کراچی کے علاقے سائیٹ ایریا میں کپڑے کے گودام میں آگ لگ گئی ۔ فائر بریگیڈ کی دس گاڑیاں آگ پر قابو پانے کے لئے مصروف ہیں ۔ فائر بریگیڈ حکام نے آگ کو تیسرے درجے کی قرار دیتے ہوئے سارے شہر سے فائر ٹینڈرز کو کال کر لیا ہے ۔