خام تیل کے نرخوں میں اضافہ

159

ایشیائی تیل منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔

ایشیائی تیل منڈی میں جمعرات کو خام تیل کے نرخوں میں اضافے کا رجحان رہا۔ برنٹ نارتھی سی کروڈ کی سپلائی 29سینٹ کے اضافے کے ساتھ 55.41ڈالر فی بیرل اور یو ایس ڈبلیو ٹی آئی کروڈ کی مارچ کیلئے سپلائی 26سینٹ کے اضافے کے ساتھ 52.60ڈالر فی بیرل میں طے ہوئی ۔