شمالی کوریانےبیلسٹک میزائل کاتجربہ کرلیا جب کہ میزائل بحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔
ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق شمالی کوریانےبیلسٹک میزائل کاتجربہ کرلیا یہ میزائل شمالی پیونگان صوبےکےایک فضائی اڈےسے بحیرہ جاپان کی جانب فائرکیاگیا۔
واضح رہےگزشتہ روز بھارت کے دفاعی تحقیقات و ترقی کے ادارے نے سپر سانک میزائل کا کامیاب تجربہ کرنے کا اعلان کیا تھا اور یہ میزائل تجربہ مشرقی ہندوستان میں اوڑیسہ کے ساحل پر کیا گیا تھا۔