سینیٹرسراج الحق کی درگاہ لعل شہباز قلندر پر دھماکہ کی مذمت

255

امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے سہون دھماکہ کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے دھماکہ میںجاں بحق ہونے والوں کیلئے مغفرت ، زخمیوں کی جلد صحت یابی کی دعا اور متاثرہ خاندانوں سے گہری ہمدردی اور تعزیت کا اظہار کیاہے۔