پاک افغان بارڈر تاحکم ثانی بند رہے گا،آئی ایس پی آر

154

پاک افغان بارڈر سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر تاحکم ثانی بند کردیا گیا ۔

جمعرات کو پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے ڈائریکٹر میجر جنرل آصف غفور کی طرف سے جاری ٹوئٹ میں کہا گیا کہ پاک افغان بارڈر فوری طور پر بند کردیاگیا ہے ۔ پاک افغان سرحد سیکیورٹی وجوہات کی بناءپر تاحکم ثانی بند رہے گی ۔