انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا

139

انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا،انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے 22 فروری کو ویسٹ انڈیز پہنچے گی۔

تفصیلات کے مطابق انگلینڈ کی کرکٹ ٹیم ون ڈے سیریز کھیلنے کے لئے 22 فروری کو اوئن مورگن کی قیادت میں ویسٹ انڈیز پہنچے گی۔ انگلش ٹیم اپنے دورہ کے دوران میزبان ٹیم کے خلاف تین ایک روزہ بین الاقوامی کرکٹ میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ تین روزہ ون ڈے میچز کی سیریز سے قبل مہمان ٹیم 25 اور 27 فروری کو دو وارم اپ میچز بھی کھیلے گی جبکہ دونوں ممالک کے درمیان ون ڈے سیریز کا آغاز 3 مارچ سے ہوگا۔