کراچی:انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر 3 پیسے مہنگا

119

انٹربینک مارکیٹ روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 پیسے مہنگا ہوگیا ۔

فاریکس ڈیلرز ایسوسی ایشن کی طرف سے جاری ہونے والے اعدادوشمار کے مطابق انٹربینک میں روپے کے مقابلے میں ڈالر 3 پیسے ہو گیا ہے ۔ فاریکس ڈیلرز کے مطابق ڈالر تین پیسے اضافے سے 104.82 سے بڑھ کر 104.85 روپے کا ہو گیا ہے ۔