امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہوگئے

183

امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ عہدہ صدار ت سنبھالنے کے بعد  کیبن فیور کا شکار ہو گئے ۔

غیر ملکی میڈیا کے مطابق امریکی صدر ٹرمپ کے مشیر کا کہنا ہے کہ امریکی صدر کیبن فیور کا شکار ہیں جس سے ان کے سر میں درد رہتا ہے جس سے وہ بجھے بجھے سے نظر آتے ہیں تاہم اب انہوں نے وائٹ ہاؤس کے ماحول سے نکل کر فلوریڈا میں اپنے فارہم ہاس پر جانے کا فیصلہ کیا ہے ۔

ڈاکٹروں نے امریکی صدر کو زیادہ وقت آرام کا مشورہ دیتے ہوئے قدرتی ماحول میں زیادہ سے زیادہ وقت گزارنے کی ہدایت کی ہے جس کے بعد ٹرمپ نے اپنی بعض ذمہ داریاں مشیروں اور قریبی عہدیداران کو سونپنے کا فیصلہ بھی کیا ہے ۔