ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کے درمیان پہلا ون ڈے 3 مارچ کو کھیلا جائے گا

88

ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی کرکٹ ٹیموں کے درمیان پہلا ون ڈے انٹرنیشنل 3 مارچ کو اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔

انگلش ٹیم ان دنوں دورہ ویسٹ انڈیز پر جہاں وہ مہمان ٹیم کے خلاف تین ون ڈے میچوں کی سیریز کھیلے گی۔ دونوں ٹیموں کے درمیان پہلا میچ 3 مارچ کو سر ویون رچرڈ سٹیڈیم، اینٹیگا میں کھیلا جائے گا۔

دوسرا میچ دوسرا میچ 5 مارچ کو اینٹیگا جبکہ تیسرا اور آخری میچ 9 مارچ کو بارباڈوس میں کھیلا جائے گا، واضح رہے کہ انگلینڈ نے وارم اپ میچ میں یو ڈبلیو آئی وائس چانسلر الیون کو 177 رنز سے ہرایا۔