سونے کے نرخ بلند ترین سطح پر

134

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ ساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئیں۔

یورپ اور ایشیاء میں سونے کے نرخ ساڑھے تین ماہ کی بلند ترین سطح پر رہے جس کی وجہ امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ کی جانب سے ٹیکسوں میں کمی کی پالیسی کے اعلان کا امکان ہے۔لندن میں سپاٹ گولڈ کے نرخ 0.2 فیصد بڑھ کر 1258.5 ڈالر فی اونس رہے۔

امریکی سونے کے سودے 0.1 فیصد بڑھ کر 1259.3 ڈالر فی اونس طے پائے۔ایشیاء میں سپاٹ گولڈ کے نرخ معمولی تبدیلی کے ساتھ 1256.93 ڈالر فی اونس رہے۔امریکی سونے کے سودے بھی 1258 ڈالر فی اونس طے پائے۔