سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سجاد علی شاہ انتقال کر گئے

163

سابق چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس سجاد علی شاہ انتقال کر گئے ہیں  ۔ سجاد علی شاہ کے بیٹے نے ان کے انتقال کی تصدیق کر دی ہے۔ جسٹس سجاد علی شاہ کراچی کے نجی ہسپتال میں زیرعلاج تھے۔سٹس سجاد علی شاہ 17 فروری 1933 کو کراچی میں پیدا ہوئے۔ ان کی عمر 84 برس تھی۔ وہ 4 جون 1994 سے 2 دسمبر 1997 تک سپریم کورٹ آف پاکستان کے چیف جسٹس رہے۔