نیدرلینڈزنےترکی کی وزیر کو ملک سے نکال دیا

177

نیدرلینڈزنے ترک  وزیرفاطمہ بیت السایان کو ناپسندیدہ اجنبی قراردیتےہوئے حراست میں لیکر ملک سے باہر نکال دیا۔

ذرائع ابلاغ کی رپورٹس کے مطابق نیدرلینڈزنےترکی کی فیملی وزیرکوناپسندیدہ اجنبی قراردیتےہوئےحراست میں لےلیا اور بعد میں انھیں جرمنی ڈیپورٹ کردیا  گیا ہے۔ غیر ملکی میڈیا کا اس حوالے سے کہنا ہے کہ ترک   وزیر سیکیورٹی میں جرمنی کی طرف روانہ ہوگئیں ہیں وہ نیدرلینڈز میں ایک ریلی  سے خطاب کرنے کےلئے پہنچی تھیں۔