چین اور سعودی عرب تیل کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر رضامند

141

چین اور سعودی عرب نے چین کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد سمیت تیل کے شعبے میں تعاون بڑھانے پر رضامندی ظاہر کردی۔

ذرائع ابلاغ  کی رپوٹس کے مطابق گزشتہ روز دونوں ملکوں کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق دونوں ملکوں نے تیل کے شعبے میں باہمی تعاون بڑھانے پر رضامندی ظاہر کی ہے جس میں چین کو پٹرولیم مصنوعات کی برآمد بھی شامل ہے۔فریقین نے یمن کے معاملے پر بھی قانونی حکومت کی بھرپور حمایت کا اعادہ کیا۔