پیرس میں ہزاروں لوگو ں کا پولیس کے خلاف احتجاجی مظاہرہ

175

فرانس کے دارالحکومت پیرس میں پولیس کی بربریت اور مظالم کے خلاف ہزاروں لوگو ں نے احتجاجی مظاہرہ کیا ۔

ذرائع ابلاغ کے مطابق پیرس میں مظاہرین سرکوں پر نکل آئے اور انصاف نہیں، تو امن نہیں اور پولیس ہر جگہ، انصاف کہیں نہیں کی نعرے بازی کی۔ پ

ولیس نے مظاہرین کو منتشر کرنے کے لئے آنسو گیس کی شیلنگ کی۔مظاہرین کا کہنا تھا کہ پولیس اپنی طاقت کا استعمال خاص طور سیاہ فام اور دیگر اقلیتی گروپوں کے خلاف انتہائی جارحیت کے ساتھ کررہی ہے اور اس رویہ کو برداشت نہیں کیا جا سکتا ہے۔