دوسرا ٹی 20: پاکستان نے ویسٹ انڈیز کو جیت کےلئے133 رنز کا ہدف دے دیا

133

دوسرے ٹی ٹوئنٹی میچ میں پاکستان نے  پہلے بیٹنگ  کرتے ہوئے ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے  133 رنز کا ہدف دے دیا۔

ٹرینیڈاڈ میں پاکستان اور ویسٹ انڈیز کے درمیان چار میچز پر مشتمل ٹی ٹوئنٹی سیریز کا دوسرا میچ کھیلا جار ہا ہے ۔ میزبان ٹیم نے ٹاس جیت کر پہلے فیلڈنگ کرنے کا فیصلہ کیا۔ مہمان ٹیم نے مقررہ بیس اوورز میں اپنی تمام وکٹیں گنوا کر 132 رنز بنائے اور ویسٹ انڈیز کو جیت کے لئے 133 رنز کا ہدف دے دیا۔