کراچی ( اسٹاف رپورٹر) دھرنے کے مقام پر ایک کیمپ میں3 بھینسیں کھڑی کی گئی تھیں جن پر کے الیکٹرک ،صوبائی حکومت اور وفاقی حکومت کے بینرز لگے ہوئے تھے ۔یہ
بھینسیں’’جس کی لاٹھی اس کی بھینس ‘‘ اور ’’بھینس کے آگے بین بجانا ‘‘ کے اظہار کے لیے لائی گئی تھیں ۔