دھر نے کے شر کا نے نمازعصر حافظ نعیم الرحمن کی امامت میں کے الیکٹرک کے ہیڈ آفس کے سامنے ادا کی۔ جس کے بعد حافظ نعیم الرحمن نے مختصر درس قرآن بھی دیا ۔نماز مغرب بھی حافظ
نعیم الرحمن کی امامت میں ادا کی گئی ،نماز مغرب کے بعد کے الیکٹرک کے خلاف عوامی عدالت لگائی گئی جو کہ عشا تک جاری رہی ۔