کراچی ( اسٹاف رپورٹر)احتجاجی دھر نے میں ایک نوجوان اسپائیڈر مین کا لباس پہن کر آیا تھا اور اس کا کہنا تھا کہ اگر اسپائیڈر مین کو حکم دیا جائے تو وہ کے الیکٹرک کی بلند بلڈنگ کے اندر بھی داخل ہوسکتا ہے ۔